World
پاکستان اور قطر نے نئی تجاویز پیش کردیں، ایرانی وزیر خارجہ
پاکستان اور قطر نے امریکا ایران کشیدگی کم کرنے کے لیے نئی تجاویز پیش کردیں۔
مصنف Raza Muhammad91K بار پڑھا

پاکستان اور قطر نے امریکا ایران کشیدگی کم کرنے کے لیے نئی تجاویز پیش کردیں۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ تجاویز کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
دوسری جانب عباس عراقچی نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے علاقائی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا۔
اسحاق ڈار سے کویتی وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الصباح نے بھی رابطہ کیا۔



