سائبر سیکیورٹی کی خلاف ورزی سے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے اور امریکی انٹیلی جنس ادارے کا ڈیٹا لیک ہوگیا۔
امریکی اخبار دی نیویارک ٹائمز نے حکام اور معاملے سے باخبر افراد کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ سائبر سیکیورٹی کی ایک خلاف ورزی کے نتیجے میں امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) اور دفتر برائے ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس (او ڈی این آئی) کے زیرِ استعمال ایک تجزیاتی نظام میں موجود معلومات افشا ہو گئی ہیں۔
توانائی کے بحری جہازوں پر سائبر حملے، ایران کے ملوث ہونے کا خدشہ