World
خلائی مخلوق انسانوں کے درمیان موجود ہے: سابق امریکی دفاعی کنٹریکٹر کا دعویٰ
سابق امریکی دفاعی کنٹریکٹر گیری موشیئر نے حیران کن دعویٰ کیا ہے کہ خلائی مخلوق پہلے ہی انسانوں کے درمیان رہ رہی ہے۔
مصنف Wajiha Naz44K بار پڑھا

سابق امریکی دفاعی کنٹریکٹر گیری موشیئر نے حیران کن دعویٰ کیا ہے کہ خلائی مخلوق پہلے ہی انسانوں کے درمیان رہ رہی ہے۔
امریکی محکمۂ دفاع کے سابق کنٹریکٹر گیری موشیئر کا دعویٰ ہے کہ خلائی مخلوق پہلے ہی زمین پر موجود ہے اور اپنی جدید ٹیکنالوجی کا مظاہرہ کرنے کے لیے مبینہ طور پر زمین کی آبادی دوبارہ بڑھانے کے منصوبے کے تحت امریکی بحریہ کو خوف زدہ کرنے کی کوشش کر سکتی ہے۔
انہوں نے یہ دعوے برطانوی اخبار کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کیے ہیں۔
خلائی مخلوق نے امریکی اہلکاروں کو قتل کیا تھا: سابق امریکی انٹیلی جنس افسر کا دعویٰ
’ انتہائی ذہین مصنوعی ذہانت تیار کرنا ایسا ہے جیسے کسی خلائی مخلوق کو بلایا جائے‘: اوپن اے آئی و اینتھروپک کے سابق محقق کا انتباہ


