ایرانی پارلیمنٹ کی نیشنل سیکیورٹی اینڈ فارن پالیسی کمیٹی کے رکن ابراہیم رضائی نے کہا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ سعودی عرب کی حفاظت کی ضمانت نہیں دیتا۔ 
اپنے بیان میں ابراہیم رضائی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو سمجھنا چاہیے کہ یہ کاغذی معاہدہ انہیں تحفظ فراہم نہیں کرے گا۔
سعودی عرب، ترکیہ، پاکستان میں سے کسی ایک ملک پر حملہ تینوں پر تصور ہو گا، دفاعی معاہدے پر دستخط