World
امریکا نے ایران سے متعلق پابندیاں نہیں اٹھائیں، ایرانی میڈیا
امریکا نے ایران سے متعلق پابندیاں نہیں اٹھائیں، ایرانی میڈیا کے مطابق امریکا نے عراقی حکومت پر عائد پابندیاں اٹھائی ہیں۔
مصنف Adnan Tabish21K بار پڑھا

امریکا نے ایران سے متعلق پابندیاں نہیں اٹھائیں، ایرانی میڈیا کے مطابق امریکا نے عراقی حکومت پر عائد پابندیاں اٹھائی ہیں۔
اس سے پہلے عرب میڈیا نے پاسدارانِ سے وابستہ 3 اداروں سے امریکی پابندیاں اٹھائے جانے کا دعویٰ کیا تھا۔
شیئر
ٹیگز



