اسرائیلی فوج نے لبنان میں گزشتہ روز 2 فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی۔
اسرائیلی فوج نے ہلاک ہونے والوں کی شناخت 34 سالہ کمانڈر میجر ہارل بیرن اسٹاک اور 33 سالہ سارجنٹ میجر تامیر واکنین کے طور پر کی ہے۔
لبنان: 8 لاکھ بے گھر افراد کی گھروں کو واپسی، جنوبی علاقوں میں تباہی برقرار

اقوامِ متحدہ کے مطابق ابھی بھی لبنان میں 3 لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہیں جن میں تقریباً 26 ہزار سرکاری پناہ گاہوں میں مقیم ہیں۔