World
یوکرین: روس کا بحیرہ اسود میں گندم سے لدے جہاز پر حملہ، ملاح ہلاک
روس نے بحیرہ اسود کی یوکرینی حدود میں گندم سے لدے جہاز پر حملہ کردیا۔
مصنف Wajiha Naz34K بار پڑھا

روس نے بحیرہ اسود کی یوکرینی حدود میں گندم سے لدے جہاز پر حملہ کردیا۔
یوکرینی حکام کے مطابق حملے کے بعد غیرملکی پرچم بردار جہاز میں آگ لگ گئی، جبکہ جہاز کے عملے میں شامل ایک ملاح ہلاک ہو گیا۔
کراچی روس کا یوکرین پر بڑا میزائل و ڈرون حملہ،...
روس کا یوکرین پر بڑا میزائل و ڈرون حملہ، 17 افراد ہلاک


