یمن کی حوثی اکثریتی جماعت انصار اللّٰہ نے سعودی عرب کے شہر جیزان اور ینبع میں آرامکو کی تیل تنصیبات پر میزائل اور ڈرونز سے حملوں کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ حملوں سے تنصیبات میں آگ بھڑک اٹھی۔
حوثیوں نے سعودی عرب پر مزید حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ حدیدہ پورٹ پر حملے کے جواب میں کارروائیاں کی ہیں۔
یمن: حوثیوں کا سعودی عرب کی بحری ناکہ بندی کا اعلان