World
روسی جدید جنگی طیارہ گر کر تباہ
روس کا سب سے جدید اور خطرناک جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔
مصنف Hassan Shabbar38K بار پڑھا

روس کا سب سے جدید اور خطرناک جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنگی طیارہ Su-57 کا پائلٹ حادثے سے قبل جہاز سے نکلنے میں کامیاب ہو گیا تھا۔
چیک ری پبلک کے مشرقی علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ دارالحکومت پراگ سے مقامی خبر ایجنسی کے مطابق حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوا ہے۔
چیک ری پبلک میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ایک شخص ہلاک، تین زخمی 


