World
نہیں سمجھتا کہ چین یا روس ایران کو ہتھیار فراہم کر رہے ہیں، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نہیں سمجھتا چین یا روس ایران کو ہتھیار فراہم کر رہے ہیں۔
مصنف Shaukat Pirzada65K بار پڑھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نہیں سمجھتا چین یا روس ایران کو ہتھیار فراہم کر رہے ہیں۔
اپنے بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ چینی صدر شی جن پنگ نے یقین دلایا تھا کہ چین کسی صورت ایران کو ہتھیار نہیں دے گا۔
ٹرمپ نے مزید کہا کہ چینی صدر نے یہ یقین بھی دلایا ہے کہ فیصلے کا اطلاق چینی کمپنیوں پر بھی ہوتا ہے۔
انھوں نے کہا کہ چین امریکا تعلقات کے تناظر میں چینی صدر کی بات پر یقین رکھتا ہوں۔



