World
فرانس اور اسپین کے جنگلات میں آتشزدگی، بڑے پیمانے پر نقل مکانی
ہیٹ ویو کے دوران فرانس کے جنوب مغربی جنگلات میں آگ لگ گئی، ڈیڑھ لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے، جبکہ اسپین میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی۔
مصنف Anwar Danish21K بار پڑھا

ہیٹ ویو کے دوران فرانس کے جنوب مغربی جنگلات میں آگ لگ گئی، ڈیڑھ لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے، جبکہ اسپین میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی۔
فرانسیسی حکام نے سیاحت کے لیے مشہور Cap Ferret سے مکمل انخلا کی ہدایت کردی۔
فرانس کے صدر میکرون نے فوج کو آگ بجھانے میں مدد کا حکم دے دیا۔
دوسری جانب میڈرڈ کے نواح میں بڑی آگ لگنے سے اسپین میں اپنی نوعیت کی پہلی بار قومی ہنگامی حالت نافذ کردی گئی، انیس ہزار افراد کو انخلا کا حکم دے دیا گیا۔



