بھارت میں نوجوانوں کی تحریک کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج جاری ہے، طلبہ کے مطالبات ماننے کے لیے مودی سرکار کے پاس آج دوپہر تک کی مہلت ہے۔
ترجمان سی جے پی آشوتوش رنکا کا کہنا ہے کہ حکومت نے مذاکرات کے لیے آج سہ پہر 3:30 سے 4 کے درمیان وقت دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کو وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کے معاملے پر واضح طور پر ہاں یا نہ میں جواب دینا ہو گا۔
بھارت: کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج جاری، آج وزراء سے مذاکرات ہوں گے