World
امریکی بحریہ نے ایران جانیوالا آئل ٹینکر ناکارہ بنا دیا: سینٹکام کی تصدیق
امریکی سینٹرل کمانڈ سینٹکام نے تصدیق کی ہے کہ امریکی بحریہ نے ایران جانے والے ایک آئل ٹینکر (M/T Lavine) کو اس وقت ناکارہ بنا دیا جب اس نے امریکی بحری ناکا بندی توڑنے کی 4 بار کوشش کی۔
مصنف Rubab Shakeel94K بار پڑھا

امریکی سینٹرل کمانڈ سینٹکام نے تصدیق کی ہے کہ امریکی بحریہ نے ایران جانے والے ایک آئل ٹینکر (M/T Lavine) کو اس وقت ناکارہ بنا دیا جب اس نے امریکی بحری ناکا بندی توڑنے کی 4 بار کوشش کی۔
عرب میڈیا سے گفتگو میں سینٹکام کے ترجمان کیپٹن ٹم ہاکنز نے بتایا کہ ٹینکر کے عملے کو متعدد بار خبردار کیا گیا، مگر انہوں نے احکامات پر عمل نہ کیا۔
امریکا کا خلیجِ عمان میں ایل پی جی ٹینکر پر حملہ


