بھارتی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے سربراہ ابھیجیت دیپکے نے جنتر منتر میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "ہمیں کاکروچ کہنے کا شکریہ۔"
ابھیجیت دیپکے نے چیف جسٹس آف انڈیا سوریا کانت کا نام لیتے ہوئے کہا کہ اگر چیف جسٹس ہمیں کاکروچ نہ کہتے تو میں بھارت واپس نہیں آتا اور یہ تحریک کبھی شروع نہیں ہوتی۔
دیکھ کر انتہائی خوشی ہوئی کاکروچ چھا گئے، پرکاش راج