بھارتی نوجوانوں کی جماعت ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ نے وزیرِ تعلیم کے استعفے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان نے استعفیٰ دے دیا ہے تو اچھی بات ہے۔
کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے ترجمان نے کہا ہے حکومت کی جانب سے ہمیں تاحال کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔
واضح رہے کہ وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے طلبہ کے مطالبے پر استعفیٰ دے دیا ہے۔
کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج کامیاب، بھارتی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان نے استعفیٰ دیدیا