World
باسکٹ بال کھلاڑی لیبرون جیمز شاید نسل پرست ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے این بی اے چیمپئن شپ کے عظیم کھلاڑیوں مائیکل جارڈن اور لیبرون جیمز کے تقابلی سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان کے نزدیک مائیکل جارڈن بہترین باسکٹ بال کھلاڑی ہیں، جبکہ لیبرون جیمز کے بارے میں انہوں
مصنف fahad30K بار پڑھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے این بی اے چیمپئن شپ کے عظیم کھلاڑیوں مائیکل جارڈن اور لیبرون جیمز کے تقابلی سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان کے نزدیک مائیکل جارڈن بہترین باسکٹ بال کھلاڑی ہیں، جبکہ لیبرون جیمز کے بارے میں انہوں نے کہا کہ وہ شاید نسل پرست ہیں۔
وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران رپورٹر نے لیبرون جیمز کی فلاڈیلفیا 76 ای آر ایس سے منسلک ہونے کی خبروں کا حوالہ دیتے ہوئے صدر ٹرمپ سے پوچھا کہ ان کے خیال میں مائیکل جارڈن اور لیبرون جیمز میں سے اب تک کا بہترین کھلاڑی کون ہے۔



