World
خطے میں امریکی پالیسی یمن کی صورتحال کو پیچیدہ کر رہی ہے، ایران
ایران نے کہا ہے کہ خطے میں امریکی پالیسی یمن کی صورتحال کو پیچیدہ کر رہی ہے۔
مصنف Moin Uddin71K بار پڑھا

ایران نے کہا ہے کہ خطے میں امریکی پالیسی یمن کی صورتحال کو پیچیدہ کر رہی ہے۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ یمن تنازع کا منصفانہ حل ضروری ہے، سعودی عرب کے ساتھ یمن کے تنازع کا فوجی حل نہیں۔
اسماعیل بقائی نے مزید کہا کہ بات چیت پر واپسی اور طےشدہ روڈمیپ پر عمل ہی یمنی عوام کی مشکلات کا حل ہے، بات چیت پر واپسی خطے میں امن و سلامتی اور استحکام برقرار رکھنے کا راستہ ہے۔



