کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو چہاردہم نے مشرق وسطیٰ، مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ میں جاری پُرتشدد کارروائیوں میں اضافے اور جانی نقصان پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ 
اپنے بیان میں انہوں نے مشرق وسطیٰ کے تمام فریقین سے حملے فوری روکنے، تنازعات کے منصفانہ سیاسی حل اور امن کے قیام کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کے راستے دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کیا۔
پوپ لیو چہار دہم بمقابلہ ٹرمپ ازم