World
ایران کا امریکی فوجی اڈوں پر 11 لڑاکا طیارے تباہ کرنے اور 200 امریکیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
ایرانی پاسدارن انقلاب فورس نے آپریشن نصر دوم کے دوران امریکی فوجی اڈوں پر 11 لڑاکا طیارے تباہ کرنے اور 15 روز میں 200 امریکیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
مصنف fahad21K بار پڑھا

ایرانی پاسدارن انقلاب فورس نے آپریشن نصر دوم کے دوران امریکی فوجی اڈوں پر 11 لڑاکا طیارے تباہ کرنے اور 15 روز میں 200 امریکیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے انٹرویو میں کہا کہ امریکی دفاعی نظام اتنا کمزور ہوچکا ہے کہ ایران کے ڈرون اور میزائل کسی رکاوٹ کے بغیر اہداف تک پہنچ رہے تھے۔ ایران نے امریکی اہداف پر حملوں کے دوران 8 فوجی تعیناتی مراکز کو نشانہ بنایا جبکہ ایک مقام پر 20 پناہ گاہیں تباہ کی گئیں۔
ایران نے جنگ اور جنگ بندی کے دوران 18 ارب ڈالر سے زائد کا تیل فروخت کیا، وزیر تیل


