World
آبنائے ہرمز میں ایران کے مقررہ بحری راستے سے ہٹنے والا آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ
آبنائے ہرمز میں ایران کے مقررہ بحری راستے سے ہٹنے والا آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔
مصنف fahad35K بار پڑھا

آبنائے ہرمز میں ایران کے مقررہ بحری راستے سے ہٹنے والا آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔
ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایران کی جانب سے مقرر کردہ بحری راستے کی خلاف ورزی کرنے والا ایک آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہوگیا۔
ایران کا امریکی فوجی اڈوں پر 11 لڑاکا طیارے تباہ کرنے اور 200 امریکیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ


