جب آپ بہت زیادہ امیر ہوں تو پھر آپ لمبی لمبی باتیں بھی کرسکتے ہیں
واشنگٹن (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ انٹرنیشنل پریس ایجنسی ۔ 16 جون 2026ء ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان کے ساتھ ملاقات میں طنزیہ انداز میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب آپ بہت زیادہ امیر ہوں تو

واشنگٹن (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ انٹرنیشنل پریس ایجنسی ۔ 16 جون 2026ء ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان کے ساتھ ملاقات میں طنزیہ انداز میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب آپ بہت زیادہ امیر ہوں تو پھر آپ لمبی لمبی باتیں بھی کرسکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جب آپ اتنے زیادہ امیر ہوں تو آپ اتنی دیر تک بات بھی کر سکتے ہیں۔ یاد رہے صدر ٹرمپ نے جی سیون سمٹ کے موقع پر یواے ای صدر شیخ بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے اختتام پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان کو طنزیہ انداز میں کہا کہ جب آپ بہت زیادہ امیر ہوں تو پھر آپ لمبی لمبی باتیں بھی کرسکتے ہیں۔ Trump on UAE's MBZ:When you are that rich, you can speak that long. pic.twitter.com/fCoYejZ8uB— Clash Report (@clashreport) June 16, 2026 اسی طرح صدر ٹرمپ نے واشنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقصدشروع سے ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنا تھا جس کو حاصل کیا، آبنائے ہرمز جمعے تک جہاز رانی کیلئے مکمل طور پر کھل جائے گی، ایران مذاکرات مکمل کرکے نارمل ریاست بننا چاہتا ہے، ایران خود مذاکرات چاہتا ہے تاکہ دنیا میں پرامن ملک کی طرح رہ سکے۔



