امریکی شہر ہنٹس وِل کی جیل میں سزائے موت کے قیدی کی سزا پر عمل درآمد کر دیا گیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق 40 سالہ لی جیمز نارمن نامی قیدی کو بدھ کی شام پھانسی دیے جانے سے چند لمحات قبل بات کرنے کا آخری موقع دیا گیا۔
الیکٹرک چیئر، فائرنگ اسکواڈ یا زہریلا انجکشن، عدالت نے مجرم کو سزائے موت کے 3 آپشنز دے دیے

ملزم کو دیے گئے تینوں اختیارات میں سے ہر ایک ہولناک طریقہ ہے، جس سے قیدی کو سخت تکلیف پہنچے گی،