World
آبنائے ہرمز سے جہاز رات کو نکالتے ہیں، ایران کو پتا نہیں چلتا، ٹرمپ
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا آبنائے ہرمز سے جہاز رات کو نکالتا ہے کیونکہ ایران کو پتا ہی نہیں چلتا، ایران کے ریڈار تباہ کیے جاچکے ہیں۔
مصنف Adnan Tabish67K بار پڑھا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا آبنائے ہرمز سے جہاز رات کو نکالتا ہے کیونکہ ایران کو پتا ہی نہیں چلتا، ایران کے ریڈار تباہ کیے جاچکے ہیں۔
ایران سے ڈیل ہونے یا علاقے میں مزید فوج بھیجے جانے سے متعلق سوال پر جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم یا تو کوئی اچھا معاہدہ کریں گے، یا پھر کوئی معاہدہ کریں گے ہی نہیں۔
ٹرمپ نے کہا ہے کہ کسی ڈیل کے ذریعے ہو یا نہیں مگر جیت امریکا کی ہوگی۔



