World
طائف ڈویژن میں ڈرون طیارے کا ملبہ گرنے سے یمنی شہری جاں بحق، سعودی خاتون، پاکستانی شہری زخمی
سعودی شہری دفاع کے مطابق طائف ڈویژن میں ڈرون طیارے کا ملبہ گرنے سے یمنی شہری جاں بحق ہوگیا جبکہ سعودی خاتون اور پاکستانی شہری شدید زخمی ہوئے ہیں۔
مصنف Shaukat Pirzada50K بار پڑھا

سعودی شہری دفاع کے مطابق طائف ڈویژن میں ڈرون طیارے کا ملبہ گرنے سے یمنی شہری جاں بحق ہوگیا جبکہ سعودی خاتون اور پاکستانی شہری شدید زخمی ہوئے ہیں۔
سعودی شہری دفاع کے مطابق ڈرون حملے سے زخمی پاکستانی شہری اور سعودی خاتون کی حالت تشویشناک ہے۔
شہری دفاع کے مطابق ڈرون طیارہ یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے داغا گیا تھا، جسے فضائی دفاعی نظام نے فضا میں ہی تباہ کر دیا۔



