(جاری ہے)
مزار کے گرد غیر قانونی کچرا اور تعمیراتی ملبہ پھینکنے کی روک تھام، منشیات فروشوں اور شرپسند عناصر کے باعث پیدا ہونے والے سکیورٹی خدشات کے تدارک اور شہریوں و سیاحوں کے لیے سہولیات بہتر بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں لائنز ایریا اور خداداد کالونی سے ملحق علاقوں میں تجاوزات کے خاتمے، سکیورٹی مزید مؤثر بنانے اور وسائل کی فراہمی پر بھی اتفاق کیا گیا۔