National
وزیراعلی خیبرپختو ن خوا کے مشیربرائے سیاحت عدیل اقبال نے چھانگلہ گلی ریسٹ ایریا کی پانچ کنال سے زیادہ سرکاری زمین غیرقانونی سے الاٹ کرنے اور گلیات کا خوبصورت ترین ویو عمارت کے ذریعے ختم کرنے پر شدید برہمی کا اظہارکرتے ہوئے وزیراعلی سہیل آفریدی سے جی ڈی اے کے اعلی حکام کے خلاف کاروائی کی سفارش کی ہے‘انہوں نے گلیات ریجن میں خلاف قانون تعمیر ہونے والی تمام عمارتوں کو گرانے کا حکم دیا. اردوپوائنٹ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ... مزید
(جاری ہے)
1.5k reads
(جاری ہے)
Share