National
ایشیاءکی پہلی چیئرلفٹ کی طویل عرصے کے بعد بحالی کے منصوبے پر کام شروع ہوگیا ہے یہ بات مشیرسیاحت خیبرپختون خوا ملک عدیل اقبال نے مقامی صحافیوں اور لوگوں سے خطاب میں کہی انہوں نے کہاکہ اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد انہوں نے ترجیحی بنیادوں پر یہ مسلہ وزیراعلی سہیل آفریدی کے سامنے اٹھایا تھا کیونکہ سینکڑوں گھرانوں کا روزگار اس سے وابستہ ہے. انہوں نے کہا کہ عدالت اور حکومت کے واضح احکامات کے باوجود رہائشی علاقوں میں بھی آٹھ ... مزید
(جاری ہے)
1.5k reads
(جاری ہے)
Share