Money
برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے کلو اضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 14روپے اضافے سے 461روپے ، زندہ برائلر کی قیمت10روپے کمی سی318روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضاف
مصنف UrduPoint12K بار پڑھا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 14روپے اضافے سے 461روپے ، زندہ برائلر کی قیمت10روپے کمی سی318روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 249روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سی20 روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔
شیئر



