Money
سٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 11.5 فیصد کی شرح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2026ء) سٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ 11.5 فیصد کی شرح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ فیصلہ زری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گی
مصنف UrduPoint20K بار پڑھا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2026ء) سٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ 11.5 فیصد کی شرح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ فیصلہ زری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جو پیر کو یہاں منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ شرح سود کو موجودہ 11.5 فیصد کی سطح پر برقرار رکھا جائے گا۔



