لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سی454روپے ، زندہ برائلر کی قیمت5روپے کمی سی313روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 245روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سی20 روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔