لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 ستمبر2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سی461روپے ، زندہ برائلر کی قیمت5روپے کمی سی318روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 244روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20 روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔