Money
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
ملک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
مصنف fahad19K بار پڑھا

ملک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 400 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے ہوگیا ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 343 روپے اضافے سے 3 لاکھ 91 ہزار 920 روپے ہوگیا۔
پاکستان اور عالمی بازار میں سونے کی قیمت میں کمی


