پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر کئی روز سے مسلسل اضافہ کیا جا رہا ہے۔
آج کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 370 روپے 80 پیسے فی لیٹر مقرر ہو گئی ہے۔
اسی طرح ڈیزل کی قیمت آج کے لیے 5 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافے کے ساتھ 398 روپے 4 پیسے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔
ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی، صارفین پر 12 ارب سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا