پاکستان کی سمندری خوراک کی برآمدات میں تاریخی اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔
وزارتِ بحری امور کے مطابق 2 سال میں پاکستانی سی فوڈ کی برآمدات میں 38 فیصد نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سی فوڈ کی برآمدات 24-2023ء میں 406 ملین ڈالرز تھیں جو 26-2025ء میں 568 ملین ڈالرز تک پہنچ گئیں۔
سعودیہ، امارات، امریکا سے پاکستانیوں نے کتنی رقم بھیجی؟