Money
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آٹو پالیسی 2026ء کی منظوری دیدی
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آٹو پالیسی 2026ء کی منظوری دے دی۔
مصنف اشرف ملخم16K بار پڑھا

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آٹو پالیسی 2026ء کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق آٹو پالیسی کا اعلان اگلے ہفتے آئی ایم ایف سے منظوری کے بعد کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ آٹو پارٹس پالیسی سے متعلق قائم کمیٹی نے سفارشات کی منظوری دی تھیں۔
اسلام آبادبین الوزارتی کمیٹی نے نئی 5سالہ آٹو...
بین الوزارتی کمیٹی نے نئی 5 سالہ آٹو پالیسی کا مسودہ وزیر اعظم کو پیش کردیا 


