کراچی میں پیاز 200 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے جب کہ کمشنر لسٹ میں پیاز کی قیمت 184 روپے مقرر ہے۔
بازار میں چھوٹے سائز کی پیاز 150 روپےمیں بھی فروخت ہو رہی ہے۔
کوئٹہ: پیاز کی قیمت میں 40 روپے فی کلو اضافہ

شہر میں پیاز کی قیمت میں اضافہ مارکیٹ میں نئی فصل نہ آنے کی وجہ سے ہوا ہے۔