Money
پیاز کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سامنے آ گئی
کراچی میں پیاز 200 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے جب کہ کمشنر لسٹ میں پیاز کی قیمت 184 روپے مقرر ہے۔
مصنف ریاض اینڈی19K بار پڑھا

کراچی میں پیاز 200 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے جب کہ کمشنر لسٹ میں پیاز کی قیمت 184 روپے مقرر ہے۔
بازار میں چھوٹے سائز کی پیاز 150 روپےمیں بھی فروخت ہو رہی ہے۔
شہر میں پیاز کی قیمت میں اضافہ مارکیٹ میں نئی فصل نہ آنے کی وجہ سے ہوا ہے۔
کوئٹہ: پیاز کی قیمت میں 40 روپے فی کلو اضافہ


