Money
شارک کے تحفظ کیلئے 10 سالہ قومی منصوبہ پیش
وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری نے پاکستان میں شارک کے تحفظ اور پائیدار ماہی گیری کے فروغ کے لیے 10 سالہ قومی منصوبہ پیش کر دیا۔
مصنف اشرف ملخم14K بار پڑھا

وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری نے پاکستان میں شارک کے تحفظ اور پائیدار ماہی گیری کے فروغ کے لیے 10 سالہ قومی منصوبہ پیش کر دیا۔
اس حوالے سے جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان 2035ء تک پائیدار شارک ماہی گیری میں نمایاں مقام حاصل کرے گا۔
انہوں نے کہا ہے کہ منصوبے کے پہلے 5 سال کے لیے 50 لاکھ ڈالرز تک درکار ہوں گے، جبکہ شارک کے غیر قانونی طور پر فنز کاٹنے کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے۔
ساحلی سیاحت سے سالانہ آمدن 30 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئی، جنید انوار چوہدری 


