Money
کوئٹہ: پیاز کی قیمت میں 40 روپے فی کلو اضافہ
کوئٹہ میں پیاز کی فی کلو قیمت 40 روپے اضافے کے بعد 160 سے بڑھ کر 200 روپے تک پہنچ گئی۔
مصنف Anwar Danish46K بار پڑھا

کوئٹہ میں پیاز کی فی کلو قیمت 40 روپے اضافے کے بعد 160 سے بڑھ کر 200 روپے تک پہنچ گئی۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کے بعض علاقوں پیاز 220 سے 250 روپے فی کلو تک میں فروخت کی جا رہی ہے۔
غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ گرمی کے موسم میں سفید یا گلابی پیاز کے مقابلے میں لال پیاز کا استعمال جسم کو لو لگنے اور شدید گرمی کے اثرات سے بچانے میں مدد دے سکتا ہے۔
گرمی کی شدت میں لال پیاز مفید، ماہرِ غذائیت نے اہم فوائد بتا دیے


