مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 20 روپے 56 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔
مٹی کے تیل کی نئی قیمت 307 روپے فی لیٹر ہو گئی۔
وفاقی حکومت نے آج ڈیزل مہنگا اور پیٹرول سستا کردیا

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 378روپے 5 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔