کوئٹہ میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت اب 2 ہزار 850 روپے سے بڑھ کر 2 ہزار 920 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، شہر میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 70 روپے کا مزید اضافہ ہوا ہے۔
بلوچستان: 10روز میں آٹے کی قیمت میں 20 روپے فی کلو اضافہ

بلوچستان میں آٹے کا بحران ہے اور 10روز کے دوران آٹے کی قیمت میں 20 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے۔