پاکستان میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 3900 روپے بڑھ کر  4 لاکھ 69 ہزار 136 روپے ہو گئی۔
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 11200 روپے بڑھ گئی

10 گرام سونے کی قیمت 9602 روپے اضافے سے 3 لاکھ 98 ہزار 864 روپے ہوگئی۔