Money
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 ستمبر2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے 490روپے ، زندہ برائلر کی قیمت5روپے اضافے سی338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 241روپے فی
مصنف UrduPoint47K بار پڑھا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 ستمبر2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے 490روپے ، زندہ برائلر کی قیمت5روپے اضافے سی338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 241روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20 سی30روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔
شیئر



