Money
اگست میں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 11.15 فیصد پر پہنچ گئی، ادارہ شماریات
منہگائی سے متعلق ادارہ شماریات کی ماہانہ رپورٹ جاری کر دی گئی۔ اسلام آباد سے جاری ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق اگست میں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 11.15 فیصد پر پہنچ گئی۔
مصنف Shaukat Pirzada44K بار پڑھا

منہگائی سے متعلق ادارہ شماریات کی ماہانہ رپورٹ جاری کر دی گئی۔ اسلام آباد سے جاری ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق اگست میں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 11.15 فیصد پر پہنچ گئی۔
رپورٹ کے مطابق جولائی میں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 9.2 فیصد تھی۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق اگست میں دیہات میں ماہانہ بنیاد پر مہنگائی 1.60فیصد بڑھی جبکہ اگست میں شہروں میں مہنگائی میں0.91 فیصد کا اضافہ ہوا۔



