لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 ستمبر2026ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی ۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 2 لاکھ 20 ہزار کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 20 ہزار کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 24 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 24 ہزار 500 کیوسک، خیرآباد پل آمد 2 لاکھ 13 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 13 ہزار 300 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 20 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 8 ہزار کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 66 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 42 ہزار 800 کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 2 لاکھ 49 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 40 ہزار 800 کیوسک، چشمہ آمد 2 لاکھ 27 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 9 ہزار کیوسک، تونسہ آمد ایک لاکھ 75 ہزار 500 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 54 ہزار 400 کیوسک،گدو آمد ایک لاکھ 89 ہزار 800 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 57 ہزار 800 کیوسک، سکھر آمد ایک لاکھ 69 ہزار کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 16 ہزار 100 کیوسک، کوٹری آمد ایک لاکھ 77 ہزار 900 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 34 ہزار 900 کیوسک، تریموں آمد 28 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 17 ہزار 600 کیوسک، پنجندآمد 47 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 33 ہزار 500 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ آبی ذخائر میںتربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ، پانی کی موجودہ سطح 1550 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.580 ملین ایکڑفٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ، پانی کی موجودہ سطح 1220.00 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.582 ملین ایکڑ فٹ جبکہچشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، پانی کی موجودہ سطح 648.50 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.285 ملین ایکڑ فٹ رہا۔ تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24 گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔