Money
پی ایس ایکس: اگست کے آخری روز کاروبار کا منفی رجحان، پورے مہینے میں انڈیکس آدھا فیصد بڑھا
اگست کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا منفی رجحان رہا۔ پورے مہینے میں انڈیکس آدھا فیصد بڑھا ہے۔
مصنف Abdullah46K بار پڑھا

اگست کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا منفی رجحان رہا۔ پورے مہینے میں انڈیکس آدھا فیصد بڑھا ہے۔
اگست کے آخری کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس 720 پوائنٹس کم ہو کر ایک لاکھ 76 ہزار 975 پوائنٹس پر بند ہوا۔ البتہ پورے مہینے میں انڈیکس 881 پوائنٹس بڑھا ہے۔
مارکیٹ ماہرین کے مطابق ایران امریکہ جنگ کی بےیقینی کے سبب انڈیکس کی پورے مہینے کی چال سوا چھ ہزار پوائنٹس کی رہی۔



