ملک میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں، آج بھی سونا سستا ہو گیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1 ہزار 800 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 66 ہزار 136روپے ہو گیا۔
پاکستان میں آج سونے کی قیمتوں میں تبدیلی نہیں ہوئی

ملک میں سونے کی قیمتیں گزشتہ روز والی ہی برقرار ہیں۔