امریکی افواج کی جانب سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جزیرے پر حملے اور ایران کی جوابی کارروائی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک ڈالر فی بیرل سے زائد بڑھ گئیں۔
عالمی سطح پر تنازعات اور جنگوں کے باعث تیل کی ترسیل کا سنگین بحران

دنیا کے تقریباً نصف تیل کی ترسیل جنگ زدہ علاقوں سے ہو رہی ہے۔