لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے صاحبزادوں قاسم اور سلمان کا انٹرویو سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن نے کیا، جس پر کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پی سی بی نے ناراضگی کا اظہار کیا، اور کھانے کے وقفے کے بعد ٹیم کو میدان میں اتارنے سے متعلق ہچکچاہٹ دکھائی۔
اس متعلق لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے دن پریس کانفرنس میں جب پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد سے سوال ہوا، تو انہوں نے کہا کہ اس متعلق ہمیں کچھ علم نہیں۔