Money
مہنگی درآمدی چینی سستے داموں برآمد کرنے کی اجازت
وزارتِ صنعت و پیداوار نے مہنگے داموں درآمد کی گئی چینی کو سستے داموں برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔
مصنف جواد ملک33K بار پڑھا

وزارتِ صنعت و پیداوار نے مہنگے داموں درآمد کی گئی چینی کو سستے داموں برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔
ذرائع کے مطابق اس فیصلے کے نتیجے میں قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے۔
حکومت اور شوگر ملز مالکان کے درمیان معاہدے کے باوجود لاہور میں چینی بدستور مہنگی ہے۔
لاہور: چینی مہنگی ہونے پر متعدد دکانداروں نے چینی رکھنا بند کردی


